Pages

TABLIGH WALO:Kash ke utar jae tere dil mein Meri Baat تبلیغ والو کاش اتر جائے تیرے دل میں میری بات


۔ یہ امت کی امانت ہے ۔ یہ "تبلیغ جماعت " نہیں 

یہ کام پورے دین کو اور سارے دین کے شعبوں کو ذندہ کرنے کی ایک تحریک ہے جو الله پاک کا ایک عجیب وغریب اور خاص عطیہ ہے ۔ بذات خود  یہ کامل دین نہیں ہے البتہ کامل دین اور کامل دین کی محنت کو ذندہ کرنے کی ایک تحریک ہے ۔ جیسا کہ حضرت مولانا الیاس نور الله مرقدہ نے فرمایا کہ ہماری چلت پھرت الف با تا ہے ، تقریباً مفہوم ۔ اور یہ بھی  فرمایا کے اس محنت سے ہزاروں خانقاہیں اور مدارس وجود میں آئینگے ) انتہائ عظیم نعمت ہے ۔ یہ سب اہل باطل کا دیرینہ کھیل ہے اور سازشوں کا جال ہے ، 
الله جل جلاله تمام اہل الله علماء ربانی اور اہل حق کو  اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے جان کھپانے والی کوشش اور جدو جہد کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور الله انکا حامی وناصر ہو ۔ ہم سب دعاؤں ، صدقہ ، اور آپس کی اجتماعیت اور محبت سے ان حضرات اہل حق کی مدد ونصرت کریں 

موجودہ جوصورت حال مرکزنظام الدین کی بگڑی ھوئ ھے یہ  علما کرام  پرانےحضرات کی ناقدری کانتیجہ ھے
اور اب توتمام دنیاء کےکام کرنےوالوں کی دل کی دھڑکنیں بڑھ گئیں ھیں کہ حضرت مولاناابراھیم صاحب نے مرکزسے اپنےگھرچلےجانیکاموقف اپنی تحریرمیں واضح کردیاھے یہ بھی ولی کامل کی ناقدری ھے میری  مودبانہ درخواست ھے اپنی تمام کوتاھیوں سے معافی مانگے



الله ہم سبکو فہم سلیم عطا فرمائے اور واقعی اوّل اپنے لیے اور پھر درجہ بدرجہ امت کے تمام طبقات کے لیے آخرت کی فکر عطا فرمائے اور اور درد دل عطا فرمائے اور ہر مسلمان کی اسکے مرتبہ کے مطابق قدردانی کی توفیق عطا فرمائے اور  الله جل جلا له کی محبت کی بنیاد پر آپس میں محبت عطا فرمائے اور ہمارے پیارے محبوب نبی صلی علیہ وسلم کے درد و غم کی بنیاد پر اجتماعیت عطا فرمائے 

آمین آمین آمین آمین یا رب العالمین ۔

مو لانا ابراہیم صاحب دئولا مرکزنظام الدینکا خط


مو لانا یعقوب صاحب مرکزنظام الدین کا خط






             حضرت اقدس مولانا طلحہ صاحب دامت برکاتہم کی درد بھری صدا


Mashware ka Urdu Typing